کراچی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،
کراچی میں رات گئے ڈالمیا روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مبینہ مقابلہ ہوا،،جس میں پولیس نےایک زخمی سمیت تین ڈاکو گرفتارکر لیے،جو ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا،،پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت سلمان کے نام سے کرلی گئی ہے، ڈاکوؤں کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی،مقابلے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا،،دوسری طرف پی ایم ٹی ایف کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پینسٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا،جن کو شناختی کوائف کی تصدیق کے بعد رہا کر دیاگیا