شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندارپریڈ
اسلام آباد:شکرپڑیاں پریڈگراؤنڈ میں مسلح افواج کی شاندارپریڈ سری لنکن صدرمتھری پالاسری سیناتقریب کےمہمان خصوصی ہیں ترکی،ملائیشیا،سعودی عرب،یواے ای کے معزز مہمان بھی تقریب میں شریک ,آرمی چیف جنرل قمرجاوبد باجوہ تقریب میں شریک,نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی بھی تقریب میں شریک,ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان بھی تقریب میں شریک,چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات بھی شریک صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم اسلامی کے چبوترے پرموجود ملک بھرمیں78واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایاجارہا ہےامن کا نشان،یہ ہمارا پاکستان،پوری قوم یک زبان ہے