یوم پاکستان پر برادر ممالک نے بھی پاکستان کے ساتھ پیارکو اپنے اندازسے ظاہرکیا ، دبئی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گئی
یوم پاکستان کو پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی منایا جا رہا ہے ،، برادر ممالک نے بھی پاکستان کے ساتھ پیار کو اپنے اندازسے ظاہرکیا، دبئی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گئی،، شاندار منظر نے پاکستان کو سب کی نظروں میں بلند کردیا ، دبئی مین پاکستانی کمیونٹی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے اس کا نظارہ کیا