الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام کی ضمانت ملے گی ، مریم اورنگزیب

الیکشن کمیشن نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ، مریم اورنگزیب الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام کی ضمانت ملے گی ، م ایک شخص کی مرضی پہ آئین نہیں چل سکتا ، وہ جب چاہے آئین توڑ دے ،جب چاہے اسمبلی توڑ دے، یہ نہیں چلے گا ، جب چاہے پولیس والوں کے سر توڑ دے ، جب چاہے الیکشن کمیشن پہ حملہ کر سے عدالت پہ دھاوا بول دے ، جب چاہے الیکشن ہو جائے، جو چاہے فیصلے آئیں، یہ نہیں چلے گا،