آج روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟
) رمضان المبارک کے پہلے روزے کے سحر و افطار کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بڑے شہروں میں سحر و افطار کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان میں سب سے پہلے روزہ لاہور میں شام 6:16 پر افطار ہوگا اور سب سے آخر میں شام 6:45 پر کوئٹہ میں افطار کیا جائے گا۔