ایک ماہ تک آگ برسانےکےبعدسورج کوبالآخررحم آہی گیا،اوررخ بادلوں کی اوٹ میں چھپالیا
سورج گزشتہ کئی دنوں سے سورج کا غصہ عروج پر تھا، لیکن بالآخر بادلوں نے اسے اپنی اوٹ میں چھپا کر غصہ کم کر ہی دیا،موسم کے تیور بدلتے ہی شہریوں نے بھی سکھ کا سانس لیا اور کئی ہفتوں تک شدید گرمی کے باعث گھروں میں محصور رہنے والے شہری سہانے موسم کا مزہ لینے تفریحی مقامات پر جا پہنچے