روس نے اپنی جدید ترین جوہری آبدوذ سے بیک وقت چار میزائلز فائر کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا،
روس نے اپنی جدید ترین جوہری آبدوذ سے بیک وقت چار میزائلز فائر کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ،، روسی خبر ایجنسی کے مطابق جدید ترین آبدور 'بولاوا' سے پہلی باریہ تجربہ کیا گیا ہے،، جس کا مقصد مشکل صورتحال میں ملک کا دفاع یقینی بنانا ہے،، حکام کے مطابق تمام میزائلزبا آسانی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں،، روس نے اس سے قبل ستمبردو ہزارسولہ میں دو میزائلز فائر کرنے کا تجربہ کیا تھا،، یہ میزائلز دس ہزار کلو میٹر دور اپنے ہدف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ،، حکام کا کہنا ہے کہ میزائل تجربہ روسی دفاع کی ایک بڑی کامیابی ہے ،،