بھارت نے کشمیریوں پر مظالم مزید بڑھا دئیے ہیں،وزیرخارجہ
گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث علاقے میں عیدالفطر سادگی سے منائی جائے گی ۔گلگت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے محکمہ داخلہ کو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے عید گاہوں میں قواعد وضوابط پرعمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔