Waqt News
Tuesday | November 28, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے پر پابندی عائد
  • حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے
  • نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار زخمی
  • سائفر کیس:سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کوخصوصی عدالت میں پیش کرنے سے معذرت
  •  مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیئے
  • تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
  •  پاکستانی تاریخ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ 60ہزارکی سطح بھی عبور کرگئی۔
  • حماس ایک سوچ کا نام ہے اسے ختم نہیں کیا جاسکتا ۔سربراہ خارجہ پالیسی یورپی یونین
  • موٹر سائیکل سواروں کی نجی کالج کی بس پرفائرنگ ،2طالبات زخمی
  • چودھری شجاعت نے چودھری سرور کو سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا
  • چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس:وکیل پی ٹی آئی نےمہلت مانگ لی
  • بنوں: خودکش موٹرسائیکل بمبار کا حملہ،2شہری شہید، 3 سیکیورٹی اہلکاراور7شہری سمیت 10افرادزخمی
  • پاک چین سرحدبرفباری کے باعث 30نومبر کو بند
  • عدالت نے شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کی درخواست نمٹا دی
  • فواد چوہدری کو جیل میں بہتر کلاس دے دی گئی۔
  • نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • حد نگاہ میں بہتری ہونے پر بند موٹروے پشاور سے رشکئی تک اورسوات ایکسپریس وے کھول دی گئی
  • سموگ کی روک تھام:تین روزہ سمارٹ لاک ڈائون کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
  •  حج 2024:سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع
  • نیب نے احد چیمہ کو کلین چٹ دیدی
  • کمزور پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ہونے سے شہر میں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی بھرمار کے باعث دھوئیں اور سموگ پر قابو پانا چیلنج بن گیا
  • تمام مسالک کو قومی یکجہتی کیلئے متحد ہونا ہوگا: وفاقی وزیر مذہبی امور
  • خیرپور،دومسافربسوں میں تصادم ، 3افراد جاں بحق ، 30 زخمی
  • ناسا کا لیزر سگنل سے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ
  • میانمارمیں لڑائی سے مزید 3 لاکھ 35 ہزار افراد بے گھر
  • خیبرپختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج ہوگا
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم سرد
  • طویل تاخیر کے بعد حماس نے 17، اسرائیل نے 39 قیدی رہا کر دیے
  • سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد سے زائد اضافہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب بیدیاں انڈرپاس کے سائیڈ روڈز کی تعمیر مکمل نہ ہونے پر برہم

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

May 23, 2022 | 10:02 10:02 AM, May 23, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

پی ٹی آئی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں لانگ مارچ کے اعلان کے بعد انتظامیہ اور پولیس بھی متحرک ہوگئی، اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 مئی سے اگلے حکم تک ملازمین کی ماسوائے ایمرجنسی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبر ناصر خان کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت اور امن وامان قائم رکھنا ہماری اولین ترجح ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد بھر میں تاحال کوئی راستہ ٹریفک کیلئے بند نہیں کیا گیا تاہم اجلاس میں تمام ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، اے آئی جیز، ایس پیز، ڈپٹی کمشنر، اے ڈی سی جیز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے پر پابندی عائد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی ...

    May 23, 2022 | 10:02
  • کیمسٹری کی خاتون ٹیچر پیشہ ور بھکارن نکلی

    May 23, 2022 | 15:04
  • وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ...

    May 23, 2022 | 11:53
  • ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی پاکستانی سکواڈ کا ...

    May 23, 2022 | 15:31
متعلقہ خبریں
  • پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی23پروازیں بدستور ...

    Oct 31, 2023 | 14:27
  • پی آئی اے کا آپریشن مکمل بحال نہ ہو سکا، مزید پروازیں ...

    Nov 05, 2023 | 14:14
  • کمپنی کی سالگرہ پر مالک نے اپنے 1200 ملازمین کو تفریحی ...

    Nov 03, 2023 | 18:28
  • وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنیکا ...

    Nov 07, 2023 | 18:52
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group