سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں شرح سود 12 اعشاریہ 25 فیصد ہے