ن لیگ کا آج اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث مسلم لیگ ن کا اوکاڑہ میں شیڈول آج کا جلسہ لیگی رہنماؤں کے خطاب کے عین موقع پر منسوخ کردیا گیا ہے۔اوکاڑہ میں شیڈول سے جلسے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خطاب کرنا تھا۔