Waqt News
Saturday | September 23, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ساف انڈر19 چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
  • ہانگ زو:اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب
  • سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
  • ورلڈکپ کی ٹرافی کو جیت کر پاکستان لےکرجانے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
  • نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی نیویارک میں بزنس کونسل فار انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ میں امریکی کاروباری رہنماؤں سے ملاقات
  • سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کیلئے 9 رکنی کمیٹی قائم
  • اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کا بھارتی ردعمل پر کرارا جواب
  • ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی، پھر سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا،محکمہ موسمیات
  • الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کر دی
  • 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: نگران وزیر اعظم
  • کراچی پریس کلب پاکستان کی جمہوریت کے ارتقاء کا اہم مورچہ رہا ہے، مرتضی سولنگی
  • اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی ملاقات
  • آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز، پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
  • اردو کے مایہ ناز شاعر تابش دہلوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے
  • اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے: نیتن یاہو
  • بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز، دو ہفتوں میں 2300 سے زائد افراد گرفتار
  • نیپرا نے عوام پر بجلی گرا دی، 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی
  • صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی
  • میاں صاحب کا مورال اچھا ہے، اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں: مریم نواز
  • ہم تو بھگت رہے ہیں، آج دنیا کو بھی بھارت کا اصل چہرہ نظر آگیا: نگران وزیر اعظم
  • ایشین گیمز ٹیبل ٹینس : پاکستان کو پہلے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست
  • انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے کی قدر میں 5 فیصد اضافہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
  • آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کی پرائز منی کا اعلان کر دیا گیا
  • سیف سٹی مانیٹرنگ ٹیم نے اچھرہ پولیس کو بروقت کارروائی کرنے کی ہدایت دی
  • بھارت ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنانے کیلئے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے،جسٹن ٹروڈو
  • ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے عالمی امن کو خطرہ ہے: سعودی عرب
  • امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردید
  • حکومت کا 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
  • سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب

May 23, 2023 | 13:36 1:36 PM, May 23, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چودھری کی جانب سے وکیل فیصل چودھری اور اسد عمر کی جانب سے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل چودھری نے کمیشن کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کا آرڈر کل موصول ہوا، آرڈر تاخیر سے موصول ہوا تو کیسے تیاری کرتے۔ ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللہ خان نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر بھی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا موقع دیا تھا جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ہمارے خلاف 150 کیسز ہیں، روزانہ 36 کیسز ہوتے ہیں۔ رکن الیکشن کمیشن شاہ محمد جتوئی نے کہا کہ جب 150 کیسز نہیں تھے تب بھی آپ پیش نہیں ہوتے تھے۔ وکیل فیصل چودھری نے سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں، الیکشن کمیشن یہ بات دماغ سے نکال دے کہ ہم ان کی توہین کر رہے ہیں، یہ کیس تو 6 ماہ سے الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے۔ ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللہ خان نے کہا کہ گزشتہ سماعت میں عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدم پیشی پر ہونے والی سماعت میں کیس کو بھی نمٹا دیں گے، الیکشن کمیشن میں کیس کی مزید سماعت 5 جون تک ملتوی کر دی گئی۔

ساف انڈر19 چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  •  فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف ...

    Sep 15, 2023 | 14:38
  • الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر الیکشن عملے کی ...

    Sep 08, 2023 | 15:50
  • سائفر کیس:اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    Sep 14, 2023 | 14:47
  • اسد عمر،علیمہ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں ...

    Sep 19, 2023 | 15:04
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group