ہنگو: دہشت گردوں کا گیس پلانٹ پر حملہ، 6 سکیورٹی اہلکار شہید
ہنگو: دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید نامعلوم دہشت گردوں نے رات دیر گئے ٹل کے علاقے میانجی میں مول گیس کمپنی کے کنویں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ کیا