اے ٹی سی سے 8 مقدمات میں ضمانت منظور، عمران خان نیب کی تفتیش میں بھی شامل

اے ٹی سی سے 8 مقدمات میں ضمانت منظور، عمران خان نیب کی تفتیش میں بھی شامل اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منطور کرلی