میں نے عملی سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، آج سے پی ٹی آئی یا کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں ہونگی، شیریں مزاری

شیریں مزاری کی ہنگامی پریس کانفرنس شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا میں اب پی ٹی آئی یا کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں، شیریں مزاری 9مئی کے واقعہ کی مذمت کرتی ہوں، میرے خاوند کے انتقال کو 5 ماہ ہوگئے ہیں، میری ترجیح میرے بچے ہیں، شیریں مزاری "میں نے عملی سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، آج سے پی ٹی آئی یا کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں ہونگی میرا اب تحریک انصاف سے تعلق ہے نہ کسی اور پارٹی سے، شیریں مزاری