فلپائن میں لائیو پینٹنگ چیلنج کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر مصوروں نے مقررہ وقت میں تصاویر بناتے ہوئے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا
منیلا (نیٹ نیوز)فلپائن میں لائیو پینٹنگ چیلنج کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر مصوروں نے مقررہ وقت میں تصاویر بناتے ہوئے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔منیلا میں منعقد ہونے والے مصوری کے اس دلچسپ مقابلے میں ماہر مصوروں نے بھرپور حصہ لیا۔