یوں تو ہر ماں اپنے بچوں کو نئے نئے کپڑے پہنانا چاہتی ہے لیکن اس ماں کا انوکھا ہی شوق ہے
یوں تو ہر ماں اپنے بچوں کو نئے نئے کپڑے پہنانا چاہتی ہے لیکن اس ماں کا انوکھا ہی شوق ہے،، اپنی چھوٹی کی بیٹی کو سوتے ہوئے مختلف کرداروں کے کپڑے پہنا تی ہے،، ماں کا دعوی ہے کہ اسکی بیٹی کی نیند پکی ہے ،، کپڑے چینج کرنے کے دوران وہ بالکل بھی نہیں اٹھتی۔۔