مایہ نازفلمی اداکاروحیدمرادکی آج چھتیس ویں برسی منائی جارہی ہے
مایہ نازفلمی اداکاروحیدمرادکی آج (ہفتہ) چھتیس ویں برسی منائی جارہی ہے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئرکاآغازانیس سوانسٹھ میں اکیس سال کی عمرمیں کیا۔ان کی پہلی فلم ''ساتھی''تھی۔وحیدمرادکی بطورپروڈیوسرفلم''ارمان''نے شاندارکامیابی حاصل کی۔انہوں نے ایک سوپچیس فلموں میں کام کیا اور بتیس فلمی ایوارڈحاصل کئے۔