بہاولنگر : بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف بہاولنگر میں بھی ایف آئی آر درج بشری بی بی کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سٹی بی ڈویژن میں درج کی گئی ماڈل ٹاؤن کے رہائشی محمد آصف نامی شہری کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی ایف آئی آر 1885 کے ٹیلی گراف ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کی گئی بشری بی بی کا بیان سوچی سمجھی سازش ہے،ایف آئی آر کا متن پاکستان اور سعودی عرب کی خارجہ پالیسی، اعلی سطحی امور باہمی مفاد عامہ کے خلاف ہے ،ایف آئی آر کا متن
بہاولنگر : بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف بہاولنگر میں بھی ایف آئی آر درج
Nov 23, 2024 | 19:30