پمز میں کورونا کیسز کے بعد دیگر علاقوں کے شہریوں کیلئے ڈائیلیسز کی سہولت بند
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے نفرالوجی ڈپارٹمنٹ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ نے صرف اسلام آباد کے رہائشیوں کا ڈائیلیسز اعلان کیا ہے۔ پمز انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے حکم ناہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث دیگر شہروں کے مریضوں کا صرف ایمرجسنی کی صورت میں ڈائیلیسز کیا جائے گا۔