لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
آج صبح لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف وہراس کا شکار شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔آج صبح لاہور میں زلزلے کے جھٹکو ں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہو سکی۔