نوازشریف پاناما میں پھنسے تو مودی رافیل اسکینڈل میں پھنس گیا ، وزیر اطلاعات فواد چودھری
ہم چاہتے ہیں ہماری حکومت ن لیگ کی حکومت سے مختلف ہو، چاہتے ہیں ہماری حکومت عوامی نمائندوں پر مشتمل ہو ، نوازشریف کاسیاسی مستقبل تو ہےنہیں، اپنے ذاتی مستقبل کیلیے وہ دعا کریں، نوازشریف پاناما میں پھنسے تو مودی رافیل اسکینڈل میں پھنس گیا ہے، بھارت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اندرونی اسکینڈلز میں پھنسا ہوا ہے .