سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری لائن کے علاقہ کوٹھے سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد
سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری لائن کے علاقہ کوٹھے سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد, 51 ایم ایم کا مارٹر گولہ تباہی کیلئے بھارتی سیکورٹی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری لائن کوٹھے پر پھینکا, مارٹر گولہ نہ چلا سکا، چناب رینجرز نے مارٹر گولہ ناکارہ بنا کر قبضہ میں لے لیا