اب توپرندوں نےبھی نظم و نسق سےساتھ پریڈ سیکھ لی
شاندارڈرم بیٹ پرایک ردھم میں ایک ساتھ قدم اٹھاتے ہنس،،ویڈیومیں نظرآنےوالے یہ مناظر بیلجیم کی ایک مارکیٹ کے ہیں جہاں پر مارچ پاسٹ کرتے خوبصورت ہنسوں نے سب کے دل موہ لیے۔دھول کی تھاپ اوردیگرآلات موسیقی کی دھن پر فوجی جوانوں کی طرح ایک لائن میں پریڈ کرتے ہنسوں نے ایسا نظارہ پیش کیا ،، کہ دیکھنے والےحیران رہ گئے،، ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔۔