لندن فلیٹس ان کے خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے، مریم نواز
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں مریم نواز کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو نیب کے نئے گواہ ظاہر شاہ اور ان کی گواہی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ میڈیا میں شور کیا جا رہا تھا کہ ظاہر شاہ کوئی نئے ثبوت لے کر آئے ہیں،مریم نواز کے مطابق نیب کے نئے ثبوتوں میں پیش کئے گئے بجلی بلز اور لینڈ رجسٹری میں بھی ان کا نام ہے نہ ان کے بھائیوں کا، مریم نواز نے یہ بھی بتایا کہ ان کے گھرسے سیکیورٹی کے لئے نصب کیمرے، بیریئرز اور سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے