ایف آئی اے کی کارروائی:15 ارب مالیت کے ڈالر زبیرون ملک سمگل کرنےوالے 11 ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزموں کیخلاف 5 ایف آئی آرزدرج کرلی گئی ہیں ،ملزموں نے 15 ارب مالیت کے ڈالرز بیرون ملک سمگل کئے ،یہ ٹرانزیکشن دسمبر2016 سے جنوری 21017 کے ددوران ہوئیں۔