سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر تمام ٹیکس بحال کردیئے
سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر تمام ٹیکس بحال کردیئے ہیں۔سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس بحال کردیا ہے اب 100روپے کے کارڈ پر 100روپے نہیں ملیں گے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صلاحیت نہ رکھنے والوں سے ٹیکس بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔