وزير اعظم عمران خان کا ٹویٹ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریے موصول ہونے والی رقم میں اضافہ:وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے حاصل کردہ فنڈز ایک ارب ڈالر کو عبور کرچکے ہیں۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا کہ مختصر مدت میں اس اہم سنگ میل کو حاصل کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک اور بینکوں کی کاوشوں کو بھی سراہا۔