پاکستان کی طرف سے بھارت کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
کورونا کی موجودہ لہر کے تناظر میں بھارتی عوام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، کورونا لہر نے ہمارے خطے کو بری طرح متاثر کیا، پاکستان کی طرف سے بھارت کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی، وزیرخارجہ انسانی ایشوز پر ردعمل سیاست سے ہٹ کر ہونا چاہیئے، پاکستان وبا سے نمٹنے کیلئے سارک ممالک سے تعاون کیلئے کام کرتا رہے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
#COVID19 is yet another reminder that humanitarian issues require responses beyond political consideration. Pakistan continues to work with SAARC countries to foster cooperation to tackle the pandemic. https://t.co/hgpp0vxjSM
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) April 24, 2021