وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بلوچستان کے علاقے درگ آمد
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بلوچستان کے علاقے درگ آمد: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سکول بس اور ریسکیو 1122 ایمبولینس بلوچستان حکومت کے حوالے سے کیں پنجاب حکومت کی جانب سے بلوچستان حکومت کو سکول بس اور ریسکیو 1122 ایمبولینس کا تحفہ دیا گیا ہے "پنجاب حکومت بلوچستان کے بہن بھائیوں کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر ہے۔ پنجاب کے عوام کی طرف سے بلوچ بہن بھائیوں کے لئے بھائی چارے اور محبت کا پیغام لایا ہوں۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار