پی آئی اے کی تین خصوصی پروازیں پاکستان کوڈ -19 ویکسین لانے کے لئے بیجنگ پہنچ گئیں
پی آئی اے کی تین خصوصی پروازیں پاکستان کوڈ -19 ویکسین لانے کے لئے بیجنگ پہنچ گئیں۔ خصوصی طیاروں پر ویکسین کی لوڈنگ کا کام شروع تین بوئنگ 777 طیارے دس لاکھ ویکسین لے کر اتوار کو واپس پہنچیں گے۔ ملک میں جاری کرونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے ویکسین کی درآمد تیز کردی گئی ہے۔