اسپیکر قومی اسمبلی سے یونین کونسل کوٹھا کے جرگے کی عمائدین کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سے یونین کونسل کوٹھا کے جرگے کی عمائدین کی ملاقات۔ ملاقات میں موٹروے سے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ ایکسپریس وے روٹ اور اسکے علاوہ مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی گئی