تانیہ اندروس ایک بار پھر ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی کا حصہ بن گئیں

وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی تانیہ اندروس ایک بار پھر ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی کا حصہ بن گئیں وزیر اعظم کی منظوری سے وزارت آئی ٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا وفاقی وزیر آئی ٹی کمیٹی کی سربراہ ہونگی، تانیہ اندروس کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے کمیٹی پاکستان کو ڈیجیٹل ویژن کے حوالے سے اپنی سفارشات مرتب کریگی تانیہ اندروس کینیڈین شہری ہیں تانیہ اندروس کو پی ٹی آئی دور میں تعینات کیا گیا تھا تانیہ اندروس کو غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا