سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈیفنس روڈ کے قریب دوسری گاڑی نے ہٹ کیا متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ گاڑی میں موجود تھیں ،زرائع مریم اورنگزیب کی آنکھ پر معمولی زخم اور چہرے پر چھوٹ آئی ہے، ذرائع
سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ
Apr 24, 2025 | 22:31