نیشنل ایکشن پلان پر سیاست نہ کی جائے :وزیرداخلہ
ملک میں تنقید رواج اور فیشن بن گیا ہے، وزیرداخلہ چوہدری نثار نیشنل ایکشن پلان پر تمام جماعتیں متفق ہوئیں، وزیرداخلہ ملکی سیکورٹی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے ، اس بہتری کو متنازعہ نہ بنایا جائے،وزیرداخلہ نیشنل ایکشن پلان پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی ہے، وزیرداخلہ سول ملٹری تعلقات کو موضوع بحث نہیں بننا چاہیے، وزیرداخلہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 62 ہزار سے زائد آپریشن کیے، وزیر داخلہکارروائیوں کے دوران 68 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا، چودھری نثار۔آپریشن ضرب عضب کے آغاز سے 11 ہزار انٹیلی جنس بیس آپریشن ہوئے،قومی لائحہ عمل کے آغاز سے اب تک بہت کامیابیاں حاصل کیتحقیق اور تفتیش کے بعد عام اور بے گناہ لوگوں کو چھوڑ دیا جاتا ہے ،وزیرداخلہ کراچی میں اغوا،بھتا خوری اوردیگر جرائم میں 70 فیصد کمی آئی ، چودھری نثارہم نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن پر توجہ دی ،وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار ۔سول ملٹری تعلقات اب مثالی ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے تمام نیٹ ورک ختم کر دیئے ، وزیرداخلہ دہشتگردوں کا کوئی گروہ پاکستان سے کام نہیں کر رہا دہشتگردوں کا نیٹ ورک پہلی بار تہس نہس کیا 3 ماہ میں 14 کروڑ سموں کی تصدیق کی ، وزیرداخلہ
۔سفارش پر کوئی کیس ملٹری کورٹس میں نہیں جائے گا، وزیرداخلہ فوجی عدالتوں میں 46 کیسز چل رہے ہی 2 سال وفاقی حکومت نے مشکل ترین حالات میں گزارے ، وزیرداخلہ ۔کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، وزیرداخلہ تعداد نہیں بتاؤں گا، مگر آج چاروں صوبوں میں فوج موجود ہے بلوچستان میں اتنی مثبت تبدیلی آئی ہے جس کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا، بلوچستان میں فراری کیمپس ختم کیے جا رہے ہی پاکستان کے میڈیا نے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا،