شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا
سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا، فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا، حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں