منشیات کیس:رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع,28 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

منشیات کیس ،رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4دن کی توسیع...منشیات کیس میں رانا ثنا اللہ کی گاڑی کے موٹر وے پر داخلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج عدالت میں پیش کر دی گئی. عدالت کے جج مسعود ارشد نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کی۔ رانا ثنا اللہ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر اے این ایف حکام کو ہر صورت کیس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔