ایم ڈی آئی ایم ایف کا افغانستان سے انخلا میں مدد پر اظہار تشکر
وزیراعظم کو ایم ڈی آئی ایم ایف کر سٹیلیناجارجیوا کا مراسلہ ایم ڈی آئی ایم ایف کا افغانستان سے انخلا میں مدد پر اظہار تشکر آئی ایم ایف کی پاکستان کے کلیدی کردار کی تعریف
وزیرخارجہ، وزیرخزانہ، وزیردفاع کے کردار کو بھی سراہتے ہیں، آئی ایم ایف انخلا کیلئے پاکستان کی کوششیں کلیدی اہمیت کی حامل ہیں، خط کا متن کرسٹیلیناجارجیوا کا وزیراعظم اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار