انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالی کی قدر میں پھر اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کا اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 300.37 روپے کی بلند تریں سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا