نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سینیٹر بیرسٹر علی ظفر
پی ٹی آئی وفد کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو خوش آئندہے کہ الیکشن کمیشن نے مشاورت کے لئے بلایا، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے سامنے تین نکات رکھے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ نوے دن میں انتخابات ہونے ہیں آئین اور سپریم کورٹ کے دو فیصلے نوے دن انتخابات کا کہتاہے، نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سینیٹر بیرسٹر علی ظفر