نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی،
میزبان نیوزی لینڈ نے پہلے دو صفر سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی اوراب تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی دوسرے میچ میں ہرانے کے بعد وائٹ واش کی ٹھان لی،،کرائسٹ چرچ میں ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ون ڈے نیوزی لینڈ نے 204 رنز سے جیتا،،نیوزی لینڈ نے چھ وکٹ پر325 رنز بنائے ،،نیوزی لینڈ کی جانب سے جارج ورکر نے 58 جبکہ ہنری نکولس 83 اسکور بنا کر نمایا رہے، ہداف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم121رنز پر آوٹ ہوگئی، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ مین آف دی میچ رہے