طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور شروع کردی
ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کاطاہرالقادری کانام ای سی ایل میں ڈالنےپرغور،،، ای سی ایل میں نام ڈالنےکےلئےوزارت داخلہ سےرجوع کیاجائےگا،ضلعی انتظامیہ نے طاہرالقادری کےخلاف مقدمات اورعدالتی کارروائی کی رپورٹ تیارکرلی،،، طاہرالقادری کےخلاف3مقدمات انسداددہشت گردی دفعات کےتحت درج ہیں،انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت سےطاہرالقادری کےدائمی وارنٹ بھی جاری ہوچکےہیںطاہرالقادری نےتاحال ضمانت کےلئےعدالت سےرجوع نہیں کیا۔اس سے پہلے دوہزار چودہ میں بھی آزادی مارچ کے دوران عوام کو اکسانے پر مقدمہ درج کرنے کے بعد طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق غور کیا گیا تھا،