رفا اسلامک یونیورسٹی کے پہلے کانوکیشن کی تقریب کا انعقاد
ریفا اسلامک یونیورسٹی لاہور کیمپس کے پہلے کانووکیشن کے مہمان خصوصی چیئرمین ہائر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر نظام الدین تھے۔ تقریب میں تین سو ستانوے طلبا و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نظام الدین نے فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد پیش کی ،،ساتھ ہی ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد عملی زندگی میں اپنا کردار ادا کرنے کی نصیحت بھی کیاس موقع پر اپنی محنت کا ثمر پانے والے طالب علم بھی انتہائی خوش دکھائی دیے کچھ مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کچھ عملی زندگی میں زور بازو آزمانے کو بے چین ہیں،،تعلیمی سال کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چوبیس طلبا و طالبات کو میڈلز سے بھی نوازا گی