سینائی،سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 14عسکریت پسند ہلاک
مصر کے شمالی علاقے سینائی میں آج سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چودہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔عسکریت پسند مبینہ طور پر اہم تنصیبات، مسلح فورسز اور پولیس اہلکاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔