ترکی نے پاکستان مخالف بھارتی ویب سائٹ بند کر دی

ترکی نے پاکستان مخالف ہم سواسیر ( Hamsvasser) نامی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی جو پاکستان کو ترکی میں بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جا رہی تھی، ویب سائٹ 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی میں شائع ہونے والے ہفت روزہHamevasser کے نام پر بنائی گئی تھی ،یہ پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ تھی۔