انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.55 سے کم ہوکر 160.30 روپے کا ہوگیا۔