کراچی: نالے میں گیس بھرجانے کے باعث دھماکہ،3افرادزخمی

کراچی کے علاقے محمود آباد میں نالے میں گیس بھرجانے سے دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔