آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات
آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات، آئی ایس پی آر باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو، ملاقات میں دوطرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال، افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف خوشگوار تعلقات کے فروغ کیلئے کام جاری رہے گا، آسٹریلوی ہائی کمشنر آرمی چیف نے تعلقات کے فروغ میں ہائی کمشنر کے کردار کو بھی سراہا، افغانستان اور خطے میں امن کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، آسٹریلوی ہائی کمشنر افغانستان میں امن اور مفاہمت کی کوششیں انتہائی اہمیت رکھتی ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا شاندار خدمات پر آسٹریلین ہائی کمشنر سے اظہار تشکر
#BreakingNews
پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا سے آج جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات @AusHCPak #farewell #ISPR #QamarJavedBajwa #GHQ @OfficialDGISPR @PakinAustralia #PakArmy @MoIB_Official pic.twitter.com/4g47mmJDsx— Waqt News (@Waqtnewstv) December 24, 2021