رسالپور:26ویں بیسک ایئربورن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ....
رسالپور:26ویں بیسک ایئربورن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پاک فوج،فضائیہ اور نیوی سے33افسراور28ایئرمین پاس آؤٹ پاس آؤٹ ہونے والوں میں 22 خواتین افسر بھی شامل وائس چیف آف ایئرسٹاف اسدعبدالرحمان لودھی کا تقریب سے خطاب پاس آؤٹ ہونیوالوں نے کامیابی سے کورس مکمل کیا:اسد عبدالرحمان لودھی تربیت حاصل کرنیوالی خواتین عزم وہمت کی علامت ہیں:اسد عبدالرحمان لودھی 17 لیڈی آفیسرپراٹروپرز پاک آرمی،3 پاکستان نیوی اور 2 کا تعلق پاک فضائیہ سے ہے تربیت حاصل کرنیوالے افسروں سے ہمت اور حوصلے کی توقع رکھتے ہیں:اسد عبدالرحمان