لاہور ڈیفنس دھماکا بارودی مواد کا نہیں تھا، وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ
کل کا دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں ایک حادثہ تھا ،راناثناء اللہ ڈیفنس دھماکا بارودی مواد کا نہیں تھا، وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق فرانزک رپورٹ آنے تک حتمی رائے نہیں دی جاسکتی،راناثناءاللہ دھماکے کے بعد ابتدائی رپورٹ میں تضاد تھا، وزیر قانون پنجاب امکان ہے کہ عمارت میں گیس سلنڈرز موجود تھے ،وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ دھماکے میں باردوی مواد کے شواہد نہیں ملے، وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ واقعے کی رپورٹ درج کرلی گئی ہے ،وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ